ایچ آر ڈیپارٹمنٹ دعوت اسلامی کے تحت پی آئی بی کالونی میں قائم رضوی بلڈنگ کراچی میں 7مئی2024ءبروزمنگل ذمہ دار اور معاونین کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں رکن مجلس ایچ آر محمد مراد عطاری المدنی نے سوفٹ ویئر کے اندراجات میں مزید بہتری لانے کے متعلق گفتگو کی جبکہ اس موقع پر 26مدنی پھولوں کی دہرائی بھی کی گئی۔(پورٹ: محمد رضوان شاہ عطاری،کانٹینٹ:شعیب احمد عطاری)