21 جمادی الاخر, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں اسلامی بہنوں کی مجلس شارٹ کورسزکے زیر اہتمام یورپین یونین کے ملک فرانس میں تین دن
پر مشتمل” فیضان زکوۃ“ کورس کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔ مبلغۂ دعوتِ اسلامی نے
سنّتوں بھرا بیان کیا اور کورس میں شریک اسلامی
بہنوں کو قراٰن و حدیث کی روشنی میں زکوٰۃ کا بیان،چندہ کرنے کی شرعی حیثیت؟ کافر
سے چندہ لینا اور چندے سے مدد کرنا کیسا؟ نیز اہم تنظیمی نکات اور ڈونیشن کرنے کے
حوالے سے تربیت وغیرہ جیسے مسائل سیکھنے کا موقع فراہم کیا گیا۔