24 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
مؤرخہ25جولائی2023ء
بروز منگل بذریعہ انٹر نیٹ آن لائن ائمہ مساجد پاکستان اور ذمہ داران کا میٹ اپ ہوا جس میں دعوتِ اسلامی کی مرکزی
مجلسِ شوریٰ کے رکن مولانا حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے سنتوں بھرابیان کیا۔
اس میں
امام صاحبان کو 12دینی کاموں میں از خود
شرکت کرنے کے ساتھ نمازیوں کی تربیت کرنے پر
مدنی پھول دیئے اور تقرریاں مکمل کرنے کا ذہن
دیا۔
مزید رکنِ شوری ٰ نے امام صاحبان اور ذمہ داران کو
شرعی احکامات سیکھنے، متعلقہ ذمہ داران سے
رابطے میں رہتے ہوئے شرعی تقاضوں پر عمل کرنے کے حوالے سےرہنمائی کی۔