یوکے کے مختلف شہروں کے عاشقان رسول نیکی کی دعوت کے جذبے کے ساتھ  12 ماہ کے قافلے میں سفر پر ہیں۔ ان عاشقان رسول نے یوکے کے شہر اولڈہیم میں مدنی کاموں میں شرکت کی۔نیکی کی دعوت کے مدنی حلقے لگائے گئے جس میں درس و بیانات کا سلسلہ ہوا ۔ جبکہ 12 ماہ کے عاشقان رسول کو نیکی کی دعوت عام کرنے، دیگر اسلامی بھائیوں کو اس کی ترغیب دلانے کا ذہن دیا۔جس پر اسلامی بھائیوں نے چوک درس اور دکان دکان جاکر اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دی۔