مجلس قافلہ کےتحت ڈیفنس چرڈ میں سنّتوں بھرا اجتماع ہوا جس میں  ذمّہ داران اور کثیر تعداد میں عاشقانِ رسول نے شرکت کی۔ ریجن قافلہ کے ذمّہ دار اسلامی بھائی نے سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو قافلو ں میں سفرکرنے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ:محمد شہبازعطاری، مجلس مدنی قافلہ عطاری ریجن)