والدین ، زوجین اور اساتذہ کے حقوق سے
متعلق شرعی مسائل پر مشتمل سیدی اعلیٰحضرت عَلَیْہِ رَحْمَۃُ الرَّحْمٰن کا رسالہ
والدین،زوجین اور اساتذہ کے
حقوق
اِس رسالے کی چندخصوصیات:
٭ آیات و احادیث اور دیگر عبارات
کے حوالہ جات کی مقدور بھر تخریج کی گئی ہے ۔٭مشکل الفاظ کے معانی ، اُن کی تسہیل
اور عربی ، فارسی عبارات کے ترجمے کا اہتمام کیا گیا ہے تاکہ عام قاری کو بھی یہ ’’رسالہ‘‘ پڑھنے میں دشواری محسوس نہ ہو ۔٭جہاں قرآنی آیات کا ترجمہ نہیں تھاوہاں ’’کنز الایمان‘‘سے ترجمہ ڈال دیاگیاہے
اور اسی طرح جہاں بعض عبارات کا ترجمہ نہیں تھا وہاں ترجمہ کرکے آخر میں بطورامتیاز’’ت‘‘لکھ
دیاگیاہے تاکہ مصنف عَلَيْهِ
الرَّحْمٰہ کے ترجمہ سے امتیاز رہے ۔٭ آیاتِ قرآنیہ کو
منقش بریکٹ {
}، متنِ احادیث
کو ڈبل بریکٹ (( ))، کتابوں کے نام اور دیگر اہم عبارات
کو Inverted
commas ’’ ‘‘ سے واضح کیا گیاہے ۔٭نئی گفتگو نئی سطرمیں درج کی گئی ہے تاکہ پڑھنے والوں کو با آسانی مسائل سمجھ آسکیں ۔٭فہرست میں اہم نکات کو جدا جدا لکھ کر پورے
رسالہ کا اجمالی خاکہ پیش کر دیا گیا ہے ۔٭آخر میں ماخذ و مراجع کی فہرست، مصنفین ومؤلفین کے
ناموں ، ان کی سنِ وفات اور مطابع کے
ساتھ ذکر کر دی گئی ہے ۔
142صفحات پر مشتمل یہ رسالہ2011 سے لیکر اردو زبان کے4 مختلف ایڈیشنز میں31ہزار سے زائد شائع ہوچکاہے۔
مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے50روپے
ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔
اس رسالے کی PDF
دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔