21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
23اگست2021ء بروزپیر دعوتِ اسلامی کے تحت امیرِ اہل سنت دامت برکاتہم العالیہ کے فرمان پر عمل کرتے
ہوئے شجرکاری کی گئی۔ اس موقع پر پتوکی ضلع قصور لاہور میں FGRF کے
ذمہ داران نے شعبہ رابطہ کے ذمہ داران کے ہمراہ دیگر سیاسی و سماجی شخصیات، تاجران اور پولیس اہلکار وں سمیت اسسٹنٹ کمشنر
پتوکی کے آفس میں شجرکاری کی جس میں سیاسی شخصیت وصدر انجمن تاجران پتوکی رانا
ممتاز علی خان بھی شریک تھے ۔اس موقع پر
انہوں دعوتِ اسلامی کی دینی خدمات کا خوب
سراہا۔(رپوٹ: علی ریاض عطاری،کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)