دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت 24 ستمبر2019ء کو پاکپتن زون میں کابینہ ذمّہ داران کا اجلاس ہو جس میں جس میں نگرانِ مجلس قافلہ نے  ذمّہ داران کی تربیت کرتے ہوئے قافلوں کے ذریعے اپنی ڈویژن اور کابینہ کو مضبوط کرنے اور طے شدہ سِمت پر سفر کرنے کےمتعلق نکات دئیے۔علاوہ ازیں نگرانِ مجلس نےذمہ داران کے ہمراہ مدنی دورہ بھی کیا اور مقامی لوگو ں نیکی کی دعوت پیش کی۔(رپورٹ،محمد طاہر عطاری ،دفتر ذمّہ دار قافلہ مکتب فیصل آباد)