دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت 27ستمبر 2019ء کو جامع مسجد مدینہ ماڈل کالونی کراچی میں ایک اسلامی بھائی کے ایصالِ ثواب کے سلسلے میں علاقائی دورہ ہوا جس میں مجلس ازدیاحب اور مجلس قافلہ کے ذمّہ داران نے علاقے کے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دی۔ (رپورٹ:محمد ساجد عطاری، ریجن ذمّہ دار مجلس قافلہ)