دعوت اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت  پیرا گون میں اجتماعی طور پر مدنی مذاکرہ دیکھنے کا سلسلہ ہوا جس میں ڈویژن نگران،ڈویژن ،علاقہ اور حلقہ سطح کے قافلہ ذمّہ داران ،میاں میر کے رکنِ کابینہ کے علاوہ دیگر عاشقانِ رسول نے شرکت کی اور امیر اہلِ سنّت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ کے جوابات سے فیض یاب ہوئے۔(رپورٹ:محمد شہبازعطاری، مجلس مدنی قافلہ عطاری ریجن)