دعوت اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت کورنگی نمبر 4میں واقع جامع مسجدرضا  میں اجلاس ہو جس میں ذیلی حلقہ، حلقہ ،علاقہ ،ڈویژن ، کابینہ سطح کےقافلہ ذمّہ داران نے شرکت کی ۔ریجن ذمّہ دارنے شرکا کی تربیت کی اور کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے” اسلام صفائی پسند دین ہے“کے حوالے اہم نکات دیئے۔(محمد ساجد عطاری، ذمّہ دارمجلس مدنی قافلہ)