دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے ذمّہ دارن نے کورنگی ساڑے پانچ نمبرکراچی میں  علاقائی دورہ کیا جس میں علاقے کے اسلامی بھائیوں کو نیکی کی دعوت دی اور مصیبت کی فضیلت بیان کی۔