ڈویژن جوڑے پل میں اجلاس

Mon, 23 Sep , 2019
4 years ago

دعوت اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت ڈویژن جوڑے پل میں اجلاس ہوا جس میں ڈویژن نگران، ڈویژن مشاورت ،علاقائی نگران ،علاقائی مشاورت، حلقہ نگران، حلقہ مشاورت،ذمّہ داران نے شرکت کی ۔نگرانِ کابینہ نےکارکردگی کا جائزہ لیا اور اتوار کو ہونے والے قافلہ اجتماع کی تیاری کے حوالے سے کلام کیا۔(رپورٹ:محمد شہبازعطاری، مجلس مدنی قافلہ عطاری ریجن)