24 ستمبر2019ء بروز منگل پاکپتن زون میں  مجلس قافلہ کے نگرانِ مجلس نے جامعۃ المدینہ کے طلبۂ کرام کے درمیان سنّتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کی تربیت کرتے ہوئے قافلوں میں سفر کرنے اور مدنی کاموں کو مضبوط کرنے کے متعلق نکات دئیے۔(رپورٹ،محمد طاہر عطاری ،دفتر ذمّہ دار قافلہ مکتب فیصل آباد)