8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                
									
																				جامعۃ المدینہ بوائز گوجرانوالہ میں رکنِ شوریٰ حاجی جنید عطاری
مدنی کی آمد
										
									
								
                                								
									
									
																											Wed, 2 Feb , 2022
									
                                
																
								3 years ago
								
								
								
							 پنجاب
پاکستان کے شہر گوجرانوالہ میں قائم دعوتِ سلامی کے جامعۃ المدینہ بوائز میں رکنِ
مرکزی مجلسِ شوریٰ و صدر کنزالمدارس بورڈ حاجی جنید عطاری
مدنی کی آمد ہوئی۔
اس دوران رکنِ شوریٰ نے دورہ حدیث (Final
Year) کے طلبۂ کرام  کے درمیان سنتوں
بھرا بیان کرتے ہوئے انہیں کنز المدارس بورڈ کا تعارف کروایا اور
طلبۂ کرام کی جانب سے ہونے والے مختلف
سوالات کے جوابات دیئے۔
بعدازاں کنسلٹنٹ و لیگل ایڈوائزر کنزالمدارس
بورڈ پروفیسر جاوید اسلم باجوہ عطاری صاحب نے طلبۂ کرام کی ایجوکیشنل اور Enhasment skills کو بہتر کرنے کے حوالے  سے تربیت و رہنمائی کی۔(رپورٹ:حافظ ساجد سلیم عطاری مدنی، کانٹینٹ:غیاث
الدین عطاری)
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								    .jpg) 
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	