8 جمادی الاولٰی, 1447 ہجری   
                
                دعوت
اسلامی کے مدنی مرکز فیضان مدینہ آفنڈی ٹاؤن حیدر آباد میں مدنی مشورہ ہوا جس میں
مرکزی جامعۃ المدینہ حیدر آباد کے اساتذۂ کرام نے شرکت کی۔
رکن شوریٰ
حاجی محمد اسد عطاری مدنی نے جامعۃالمدینہ کےتعلیمی و انتظامی امور کے حوالے سے
کلام کیا اور دیگر امور پر تبادلۂ خیال فرمایا۔
 Join Whatsapp Group
            Join Whatsapp Group
         Dawateislami
            Dawateislami
         
						 
	    			.jpg) 
								     
									     
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	 
 
					   	    	