18 رمضان المبارک, 1445 ہجری
دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت18نومبر2019ء کو شاہ فیصل
کالونی کراچی میں واقع جامع مسجد کلثوم میں ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہواجس میں ڈرگ
کالونی کابینہ کے ذمہ داران نے شرکت کی۔ رکنِ شوریٰ حاجی امین قافلہ نے ذمہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اورٹیلی
تھون کے لئے بھر پور کوششیں کرنے اور زیادہ سے زیادہ فنڈنگ کرنے کے اہداف
طے کئے۔رکنِ شوریٰ نے ذمہ داران اسلامی بھائیوں کو 13 دسمبر2019ء کو ایک
ماہ کے قافلے میں سفر کرنے اوردیگر عاشقانِ رسول کو بھی سفر کروانے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ،محمد شاکر عطاری مدنی،مجلس قافلہ)