22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کے مرکزی جامعۃ المدینہ فیضان مدینہ آفنڈی ٹاؤن حیدر آباد تربیتی نشست کا
سلسلہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ دورۃ الحدیث شریف کے طلبۂ کرام نے شرکت کی۔
رکن
شوریٰ حاجی محمد اسد عطاری مدنی نے شرکا کی تربیت کی جبکہ آخر میں سوالات و جوابات
کا سیشن بھی ہوا۔