23 ستمبر2019ءبروز پیر داتا دربار لاہورمیں دارالسنّہ کے ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس میں پاکستان بھر کے دارلسنّہ کےذمّہ داران نے شرکت کی۔ رکن شوریٰ حاجی محمد  امین عطاری قافلہ نے بذریعۂ زوم ذمّہ داران کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے دارالسنّہ پر 12مدنی کاموں کو مدنی مرکز کے طے شدہ طریقوں کے مطابق کرنے، طے شدہ فکس سمت پرقافلے میں سفر کراونے اور سامانِ قافلہ کے ساتھ سفر کروانے کے متعلق نکات دئیے ۔علاوہ ازیں نگرانِ مجلسِ قافلہ نے بھی ذمّہ دارن کی تربیت کی اور نکات پیش کئے۔(رپورٹ،محمد طاہر عطاری ،دفتر ذمّہ دار قافلہ مکتب فیصل آباد)