22 رجب المرجب, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں دارالمدینہ انٹرنیشنل اسلامک ایجوکیشن
سسٹم (دعوتِ اسلامی) کے CEO ڈاکٹر دانش اقبال عطاری نے واہ کینٹ
اور راولپنڈی میں قائم دارالمدینہ کے کیمپسز کا دورہ کیا۔
اس دوران
CEO ڈاکٹر دانش اقبال عطاری نے تعلیمی
اور انتظامی اُمور کے ساتھ ساتھ طلبہ اور اساتذہ کی کارکردگی کا جائزہ لیتے ہوئے مختلف امور پر تدریسی عملے کی تربیت
و رہنمائی کی۔(رپورٹ:غلام محی الدین ترک ،اردو کانٹینٹ رائٹر
مارکیٹنگ اینڈ کمیونی کیشن ڈیپارٹمنٹ دارالمدینہ ،ہیڈ آفس کراچی ، ویب ڈسک
رائٹر:غیاث الدین عطاری)