یوکے کی ویسٹ یارکشائر
کابینہ کے علاقے نیوکاسل میں ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام یوکے کی ویسٹ یارکشائر کابینہ کے علاقے نیوکاسل (New Castle)میں بذریعہ اسکائپ ڈویژن مشاورت اسلامی بہنوں کا ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں مجلس اصلاح
اعمال کی کابینہ نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اپنے شیڈول کے مطابق مدنی کام کرنے کا
ذہن دیا نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں یوکے کی
تمام ریجن ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی
کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور آن لائن تعویذات عطاریہ کے ساتھ ساتھ لاک
ڈاؤن میں علاقائی دورہ کی فون پر ہونے کے باعث پیش آنیوالی آزمائش کے لیے تربیت کے
مدنی پھول پیش کئےاور کارکردگی شیڈول کے سوالات کے نکات بھی پیش کئے۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے بلیک کنٹری کابینہ
کی جملہ ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی
مشورہ ہواجس میں کم و بیش 60 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے نیکی کی دعوت پر مشتمل ترغیبی بیان کیا اور نیکی
کی دعوت کی اہمیت بیان کرتے ہوے اسلامی بہنوں کو نیکی کی دعوت عام کرنے اور مشکل
وقت میں صبر کے ساتھ مدنی کاموں کو جاری رکھنے کا ذہن دیا نیز مدنی کاموں کو مزید بڑھانے کے
اہدا ف بھی دئیے۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے لندن کابینہ
نگران اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس
میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور ویک اینڈ
سکول کے نظام میں بہتری لانے کے نکات پیش کئے نیز طے شدہ اہداف کا فالواپ کیا۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے گریٹر مانچسٹر کابینہ کی ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں یوکے ریجن نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور مدنی قاعدہ ناظرہ کورس کےآغاز سے 2ہفتے قبل اس کی
تشہیر کرنے کا ذہن دیا تاکہ اسلامی بہنوں کو ذمہ داراسلامی بہنوں سے رابطے اور
داخلہ لینے میں آسانی ہو۔ مکتبۃ المدینہ کی
کتابیں کس طرح دستیاب ہوں؟ اسکا حل بھی پیش کرنے کی کوشش کی گئی ۔
ویسٹ اینڈ ساؤتھ یارکشائر کابینہ کی جملہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں یوکے ویسٹ اینڈ ساؤتھ یارکشائر کابینہ کی جملہ ذمہ
دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں کم و بیش 72اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
یوکے ریجن
نگران اسلامی بہن نے ”سادگی “کے موضوع پر ترغیبی بیان کیا اور مدنی
مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کو سادگی کی
سنت اپنانے اور آسان طریقے سے مدنی تحریکوں پر عمل کرنے کی ترغیب دلائی نیز انہیں
مدنی کاموں کو مزید بڑھانے اور اس میں
بہتری لانے کے حوالے نکات فراہم کئے۔
اسلامی بہنوں کی مجلس علاقائی دورہ کے زیرِ
اہتمام یوکے اسکاٹ لینڈ گلاسگو کابینہ کے شہر گوون ہل( Govanhill) میں مدنی دورے کا سلسلہ ہوا جس میں 8 ذمہ دار اسلامی
بہنوں نے مقامی اسلامی بہنوں کو بذریعہ کال نیکی کی دعوت پیش کی اور دعوتِ اسلامی
کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے
وابستہ ہونے اور ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔
اسلامی بہنوں کی مجلس کفن دفن کے زیر اہتمام یوکے کے علاقے برنلی (Burnley )میں نیٹ کے ذریعے کفن دفن تربیتی اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں 27 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
کابینہ سطح کفن دفن ذمہ دار اسلامی نے ڈویژن سطح
کفن دفن ذمہ دار اسلامی بہن نے میت کو غسل و کفن دینے کے متعلق اسلامی بہنوں کی تربیت کی ۔5اسلامی بہنوں نے
کفن دفن ٹیسٹ دینے کی نیت کی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام یوکے کے علاقے مانچسٹر( Manchester)میں 8 مقامات پر محافلِ نعت کا انعقاد کیا گیا جن میں
تقریباً 263 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغاتِ دعوت اسلامی نے ”حضور ﷺ کی ولادتِ
مبارکہ اور بچپن شریف کے واقعات“ کے موضوع پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور
محافلِ نعت میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے مدنی کاموں میں مدد کےلئے ٹیلی
تھون میں بھرپور حصہ لینے کا ذہن دیا نیز "سیرتِ مصطفی" کتاب
پڑھنے کی ترغیب دلائی۔
Madani Mashwara of all kabinah Nigran sisters with
region nigran Islamic sister of South Africa region
Under the supervision of Dawat-e-Islami, a Madani Mashwara
of all kabina responsible Islamic sisters of South Africa was held on Tuesday
10th November 2020 via skype.
Region Nigran Islamic sister discussed madani phools
for doing more Neki ki Dawat (invitation towards goodness) and giving teenagers a Mindset to fill out the Madani
Inamaat booklet.
Islamic sisters were also given some Madani phools on
how to go about starting Madani kaam (work) in
New areas as well as to give islamic sisters a Mindset to donate towards the
collection of telethons
Hadafs (targets) were
given as well.
Under the supervision of Dawat-e-islami a Madani Mashwara
was held by the lesotho kabina nigran and all Islamic sisters from Lesotho
kabina on the 4th November 2020 via WhatsApp
Madani phools were discussed on how to improve and
increase the weekly booklet and madani tehreek karkardgi Islamic sisters were
also encouraged to increase distribution and collection of the Madani Inamaat
booklet as well as to make minds of islamic sisters to give test for kafan
dafan (bathing of the deceased)
Madani phools were discussed for increasing all madani
kaam (activities).
Madani Mashwarah of naik amal mulk mushawarat and
region nigran islamic sister in South Africa region
Under the Supervision of Dawat-e-Islami, a Madani
Mashwrah of the responsible Islamic sister of naik amal mulk mushawarat and southafrica region nigran islamic sister
was held on tuesday 3rd November 2020 via WhatsApp.
Region Nigran Islamic sister of South Africa analysed
the Karkardagi (performances) of October
Hadaf (Targets) were
given to the responsible sister of naik amal to increase the risala of naik
amal distribution and collection in each kabina
Dawateislami