اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاح اعمال کے زیراہتمام 23
نومبر2020ء کو یوکے کے شہر سلاؤ( Slough) میں اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں
12 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے اسکائپ کے ذریعے سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو نیک اعمال سے متعلق
تفصیلا ت بریف کرتے ہوئے آسانی کے ساتھ نیک اعمال پر عمل کرنے کے طریقے بیان کئے نیز
عاملات نیک اعمال بننے کا ذہن دیا۔
یوکے کی ویسٹ یارکشائر
کابینہ اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقوں میں اجتماعات
دعوت اسلامى کے زیر اہتمام 18سے 24 نومبر2020ء
تک یوکے کی ویسٹ یارکشائر کابینہ اور ساؤتھ اور ویسٹ یارکشائر کے علاقے اسٹاکٹن،
مڈلز برو ، لیڈز، بریڈ فورڈ ، ہیلی فیکس ، کیگلی ،نیو کاسل، ڈونکاسٹر ، شیفیلڈ ،
رودرہم، سیوییل ٹاؤن ، وائٹیکر بیٹلے ، ہیکمونڈ وائک، ریوین اسٹورپ ہڈرز فیلڈ، ویک فیلڈ، ویسٹن، (Sheffield, Doncaster, Rotherham, Huddersfield,
Wakefield, Heckmondwike, Ravensthorpe, west town, Batley, Savile Town,Whitaker
Batley, Bradford, Leeds, Halifax, Keighley, Newcastle, Stockton and Middlesbrough)میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات منعقدکئے
گئے جن میں کم و بیش 758 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اجتماعات میں نگران شوریٰ مولانا حاجى عمران
عطارى مد ظلہ
العالى كا بيان بذریعہ اسکائپ چلایا گیا، دوران بیان آپ
نے ٹیلی تھون میں حصہ ملانے کہ ذہن دیا جس پر اسلامی بہنوں نے ہاتھوں ہاتھ رقم جمع
کرائی اور اچھی اچھی نیتیں بھی کیں، کچھ اسلامی بہنوں نے اپنے زیورات دے کر ٹیلی
تھون میں اپنا حصہ شامل کیا۔
یوکے کے شہر
بریڈفورڈمیں دو مقامات پر بذریعہ اسکائپ
محافل نعت كا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام یوکے کے شہر بریڈفورڈ( Bradford)میں دو مقامات پر
بذریعہ اسکائپ محافل نعت كا انعقاد كيا گیا
جن میں کم و بیش 56اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
دعوت اسلامى نے مختلف موضوعات پر سنتوں بھرے بیانات کئے اور محافلِ نعت میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوت اسلامی کے ماحول سے منسلک رہنے کا ذہن دیا نیز ٹیلی تھون میں بھر پور حصہ لینے کی ترغيب
دلائی۔
یورپین یونین
کی اصلاح اعمال ذمہ دار اسلامی بہنوں کا
بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ اہتمام25 نومبر2020ء بروز بدھ یورپین یونین کی اصلاح اعمال ذمہ دار
اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں اسپین، ناروے اٹلی ،فرانس، جرمنی، بیلجیئم، ڈنمارک اور ہالینڈ کی ذمہ داراسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
شعبہ اصلاح
اعمال پر مقرر رکن عالمی مجلس مشاورت اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور وقت پر کارکردگی شیڈول جمع کروانے، ماہانہ شعبے کی کارکردگی جمع کروانے اورماہانہ مدنی مشورے میں شرکت کی ترغیب دلائی نیز ماہانہ کارکردگی شیڈول اور ماتحت شعبہ "مدنی مذاکرہ " کا ماہانہ کارکردگی فارم تفصیل سے سمجھایا۔ اس کے ساتھ ساتھ اصلاح اعمال کے مختلف مدنی کاموں کی تحریکوں کی ہفتہ وار
کارکردگی جمع کروانے کا بھی ذہن دیا۔
مجلس اصلاحِ
اعمال کے زیرِ اہتمام مدنی ریجن کی ملک
ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ
اسلامی بہنوں کی مجلس اصلاحِ اعمال کے زیرِ
اہتمام23 نومبر2020ء کو مدنی ریجن کی ملک ذمہ دار اسلامی بہنوں کا مدنی مشورہ ہوا جس میں عالمی
مجلس شعبہ اصلاح اعمال کی نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی
کاجائزہ لیتے ہوئے تربیت کی اور اپنے شعبے اصلاح اعمال کے حوالے سے نکا ت فراہم
کئے نیزمدنی مذاکرہ کارکردگی کو 100 فیصد بنانے کے مدنی پھول پیش کئے ،مزید ذاتی جدول کو جمع کروانے اورماتحتوں کی کارکردگی کو چیک کرنے کا بھی ذہن دیا جبکہ اصلاح
اعمال اجتماع اور نیک اعمال کے اہداف پیش
کئے۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے ملائشیا میں
بذریعۂ اسکائپ سنتوں بھرے اجتماع کا
انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 30 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے” سیرتِ سیدناغوث پاک رحمۃ اللہ علیہ “کے موضوع پر بیان کیا اور اجتماعِ پاک میں شریک
اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی
کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے
اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے انڈونیشیا
میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجس میں کم و بیش 12 اسلامی بہنوں نے شرکت
کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے”جنات کا بادشاہ“ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ
اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول
سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ ہفتے افریقن
عرب ریجن کے ملک ترکی میں سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیاجن میں کم و بیش 7
اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے ” غوثِ پاک کا خاندان “ کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا
اور اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو دعوتِ اسلامی کے مدنی کاموں سے متعلق
آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کے مدنی ماحول سے وابستہ رہنے اور مدنی کاموں
میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
Madani Mashwara of the
responsible Islamic sisters of Madrasatul Madina Baalighaat
Under the supervision of
the department for ‘Madrasatul Madina Baalighaat’, a Madani Mashwara of the
Islamic sisters of Madrasatul Madina Baalighaat was held in Manchester
(UK).
Kabina responsible Islamic sisters had the privilege of attending this
beneficial Mashwara. Responsible Islamic sisters of Madrasatul Madina Baalighaat
(Manchester
Region) analysed
the Kaarkardagi of the attendees (Islamic sisters)
and talked about new Madani pearls of Madrasatul Madina Baalighaat. Moreover,
she shared with them the detail of Nazira course, going to be held in 2020.
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, a Madani Halqa was conducted in UK West Yorkshire. 26 responsible
Islamic sisters had the privilege of attending this spiritual Madani Halqa. Kabina
Nigran Islamic sister delivered a motivating Bayan in English, taught the
attendees (Islamic sisters) ‘Sunan’, ‘Faraaid’
and ‘Mustahabaat’ of Wudu [ablution].
Moreover, she encouraged them to take part in Madani activities of Dawateislami
practically.
Madani Mashwarah of
responsible Islamic sisters in West Midlands (UK)
Under the supervision of
Dawat-e-Islami, an online Madani Mashwarah of responsible Islamic sisters was
held in West Midlands (UK). 14 Islamic sisters
from Coventry had the privilege of attending the beneficial Madani Mashwara. Kabina
Nigran Islamic sisteranalyzed the Kaarkardagi (performance) of
the responsible Islamic sisters, did their Tarbiyyah and shared important
points with them regarding strengthening Madani activities of Dawateislami as
well as encouraged them to keep associated with Madani environment of
Dawateislami.
Under the supervision of
Majlis Islah-e-A’maal (Islamic sisters),
an online Sunnah-inspiring Islah-e-A’maal Ijtima was held Reading (UK).
16 Islamic sisters had the privilege of attending the spiritual Ijtima. The
female preacher of Dawateislami delivered a Sunnah-inspiring Bayan via Skype.
She gave the attendees the mindset of evaluating their deeds and becoming the
practicing individual of ‘Nay’k Am’aal’.
Dawateislami