18 رجب المرجب, 1446 ہجری
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں امریکہ کے
شہر ہیوسٹن(Houston) میں مدنی تربیتی
حلقے کا انعقاد کیا گیا جس میں جملہ
مشاورت کی 10 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوتِ اسلامی نے سنتوں بھرا بیان کیا اور مدنی حلقے میں شریک اسلامی بہنوں کو نماز کن چیزوں
سے ٹوٹتی ہے اس حوالے سے مسائل بیان کئے جبکہ شجرہ شریف کے اشعار کی تشریح اورنیکی
کی دعوت کے فضائل بھی بتائے گئے۔