دعوتِ اسلامی کی مجلس قافلہ کے تحت 18 ستمبر2019ء کو ڈویژن فورٹ عباس ضلع بہاولنگر   کی فاروقیہ مسجد ڈگی محلہ کے اطراف میں ریجن قافلہ ذمہ دار نے نگران کابینہ، زن ذمہ دار مجلس رابطہ اور ڈویژن نگران فورٹ عباس کے ہمراہ علاقائی دورہ کیا اور وہاں کے مقامی لوگوں کو نیکی کی دعوت پیش کرتے ہوئے نماز کی دعوت دی اور مسجد بھرو تحریک کا حصہ بننے کا ذہن دیا۔ (رپورٹ،محمد رمضان عطاری ،مجلس قافلہ رضوی ریجن)