19 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں وہاڑی زون میں مدنی حلقہ لگایا گیا جس میں نگرانِ زون غلام مصطفیٰ عطاری نے 12
ماہ کے اسلامی بھائیوں کو مدنی پھول دیتے ہوئے 12 دینی کاموں میں شریک ہونے، روزے تراویح کی پابندی کرنے اور
رمضان المبارک میں دعوتِ اسلامی کےلئے عطیات کرنے کے ترغیب دلائی۔