دعوتِ اسلامی کی مجلس تقسیمِ رسائل کے تحت 15 ستمبر2019ء کو مکتبۃ المدینہ داتا دربار لاہور میں ذمّہ داران کا اجلاس ہوا جس میں ریجن اور زون ذمّہ داران سمیت دیگر ذمّہ داران نے شرکت کی ۔نگرانِ مجلس تقسیمِ رسائل نے  شرکا کو تقسیمِ رسائل اور ماہنامہ فیضانِ مدینہ کی سالانہ بکنگ کروانے کے حوالے سے نکات دئیے اور حضرت سیّدناداتا علی ہجویری رحمۃ اللہ علیہ کے عرس مبارک کے موقع پرتقسیمِ رسائل کے اہداف طے کئے۔علاوہ ازیں نگرانِ مجلس نے شعبے میں نمایا ں کارکردگی کے حامل ذمّہ داران کو تحائف بھی دئیے۔(رپورٹ،محمد فاروق عطاری،آفس ذمّہ دار مجلس تقسیمِ رسائل)