شجرۂ قادریہ رضویہ عطاریہ کی اہمیت و افادیت اور مختصر وضاحت پر مشتمل
اَلْمَدِیْنَۃُ
العِلْمِیہ کی بہترین پیشکش
شَرْحِ
شجرۂ قادِریہ رضویہ عطّاریہ
اِس کتاب کی چندخصوصیات:
٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے
تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے
معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation
Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو
مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا
اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار
رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات
کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض
پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا
اہتمام ٭قراٰنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے مکمل
کتاب کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ
217صفحات پر مشتمل یہ کتاب2008سے لیکر اب تک اردو زبان کے6مختلف ایڈیشنز
میں37ہزارسے زائد شائع ہوچکی ہے۔
مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے95روپے
ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔
اس کتاب کی
PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔