شجرۂ عطّاریہ کا تعارف

Tue, 15 Sep , 2020
4 years ago

سلسلۂ عالیہ قادریہ رضویہ میں داخل  اسلامی بھائیوں اور اسلامی بہنوں کے لئے

صبح و شام پڑھے جانے والے اوراد و وظائف پر مشتمل

شَجَرۂ

قادریّہ رضویّہ ضیائیّہ عطّاریہ

شجرے کی چندخصوصیات:

٭دیدہ زیب ودِلکش سرورق (Title) وڈیزائننگ (Designing) ٭عصرحاضرکے تقاضوں کے پیشِ نظر جدید کمپوزنگ وفارمیشن ٭عبارت کے معانی ومفاہیم سمجھنے کیلئے ’’علاماتِ ترقیم‘‘(Punctuation Marks) کا اہتمام ٭اُردو، عربی اور فارسی عبارتوں کو مختلف رسم الخط (Fonts)میں لکھنے کا اہتمام ٭پڑھنے والوں کی دلچسپی برقرار رکھنے کیلئے عنوانات (Headings) کا قیام ٭بعض جگہ عربی عبارات مع ترجمہ کی شمولیت ٭آیات کے ترجمہ میں کنزالایمان کی شمولیت ٭حسب ضرورت مشکل اَلفاظ پر اِعراب اور بعض پیچیدہ اَلفاظ کے تلفظ بیان کرنے کا اہتمام ٭قرآنی آیات مع ترجمہ ودیگر تمام منقولہ عبارات کے اصل کتب سے تقابل(Tally) کا اہتمام ٭آیات، اَحادیث،توضیحی عبارات، فقہی جزئیات کےحوالوں (References) کا خاص اہتمام ٭ اغلاط کوکم سے کم کرنے کیلئے پورے شجرے کی کئی بار لفظ بہ لفظ پروف ریڈنگ

73صفحات پر مشتمل یہ شجرہ 2013سے لیکر اب تک اردو زبان کے10مختلف ایڈیشنز میں12 لاکھ55ہزارسے زائد

شائع ہوچکا ہےجبکہ اس کا دیگر12زبانوں میں بھی ترجمہ کیا گیا ہے۔

مکتبۃ المدینہ کی کسی بھی شاخ سے15روپے ہدیۃ پر حاصل کیجئے اوردوسرو ں کو بھی ترغیب دلائیے۔

اس رسالے کی PDF دعوتِ اسلامی کی ویب سائٹ سے مفت ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

Download Now