12نومبر 2020ء کودعوت اسلامی کے زیر اہتمام گورنمنٹ سید مٹھا ٹیچنگ اسپتال لاہورمیں اجتماع میلاد کا انعقاد کیا گیا جس میں اساتذہ، ڈاکٹرز اور دیگر اسٹاف نے شرکت کی۔

نگران مجلس پروفیشنلز محمد ثوبان عطاری نے سنتوں بھرا بیان کیا اور شرکا کو مدنی کاموں میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی۔