گزشتہ روز ننکانہ لاہور میں شعبہ تعلیم کے تحت حراپبلک ہائیر سکینڈری اسکول میں استقبال رمضان کے سلسلے میں اجتماع ذکرو نعت کا سلسلہ ہوا جس میں اسکول کے ٹیچرز ،  اسٹوڈنٹس و دیگر افراد نے شرکت کی ۔

مبلغ دعوت اسلامی نے حاضرین کو دعوت اسلامی کی خدمات بیان کی اور رمضان المبارک میں خوب نیکیاں لوٹنے کے لئے مساجدوں میں رمضان اعتکاف کرنے کا ذہن دیا جس پرحاضرین نے اچھی اچھی نیتیں کیں۔(رپورٹ: ریجن ذمہ دار سید محمد عاصم عطاری ، کانٹینٹ: محمد مصطفی انیس )