23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
نگران
کراچی سٹی و رکن شوری حاجی امین عطاری نے 13 اپریل 2022ء بروز
بدھ کراچی کے علاقے میمن نگر کی میمن مسجد میں افطار اجتماع میں بیان فرمایا اور
دعا کروائی۔
٭بعد
نماز مغرب ایک اسلامی بھائی کے گھر جا کر انہیں مدنی عطیات کی ترغیب دی۔
٭علاوہ
ازیں تراویح کے بعد موسمیات کی فیضانِ عطار مسجد میں
ختم قراٰن کا سلسلے ہوا جس میں رکن شوریٰ نے بیان فرمایا اور دعا کروائی۔( کانٹینٹ:رمضان رضا
عطاری)