23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ اسلامی کے تحت پچھلے دنوں مرکزی مجلسِ
شوریٰ کے نگران مولاناحاجی محمد عمران عطاری نے دینی کاموں کے سلسلے میں شہدادپور سٹی کادورہ کیا جہاں بلڈرز سمیت دیگر عاشقانِ رسول نے نگرانِ شوریٰ سے ملاقات کی۔
اس دوران مرکزی مجلسِ شوریٰ کے اراکین حاجی محمد
علی عطاری اور قاری ایاز عطاری بھی موجود تھے،نگرانِ شوریٰ نے وہاں موجود اسلامی
بھائیوں کی تربیت ورہنمائی کرتے ہوئے دعوتِ اسلامی کی دینی وفلاحی خدمات کے حوالے
بریفنگ دی۔ (رپورٹ: عبدالقادر
عطاری معاون رکنِ شوریٰ حاجی محمد علی عطاری ،کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)