22 ربیع الاوّل, 1441 ہجری

: : :
(PST)

خانقاہِ آمریہ  کلیمیہ مدراس ہند میں عرس اور دستارِ فضیلت کا سلسلہ ہوا جس میں دعوت اسلامی کی مجلس رابطہ اور مجلس مزاراتِ اولیاء کے ذمّہ داران نے شرکت کی اور مختلف علما اور مشائخ کرام سے ملاقات کرتے ہوئے دعوت اسلامی کا تعارف پیش کیا ۔