پنجاب پاکستان کے شہر کوٹ رادھا کشن میں قائم دعوتِ اسلامی کے مدنی مرکز فیضانِ مدینہ میں مدنی مشورہ ہوا جس میں مقامی ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔

دورانِ مدنی مشورہ مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن حاجی یعفور رضا عطاری نے12 دینی کاموں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے چند اہم نکات پر کلام کیا اور وہاں موجود اسلامی بھائیوں کو دعوتِ اسلامی کے شعبہ جات کے لئے زیادہ سے زیادہ عطیات جمع کرنے کا ذہن دیا۔(رپورٹ:غلام یاسین عطاری دفتر ذمہ دار، کانٹینٹ:غیاث الدین عطاری)