ذہنی آزمائش سیزن 12 کے لئے 29 نومبر 2020ء کو کراچی کی ٹیم کی سلیکشن کی جائیگی۔ اس دوران Contestants سے سوالات و جوابات کا سلسلہ ہوگا۔ آڈیشن میں کامیاب ہونے والے عاشقان رسول کو ذہنی آزمائش سیزن 12 میں کراچی کی نمائندگی کا موقع دیا جائیگا۔

ذہنی آزمائش سیزن 12 کے آڈیشن میں تمام عاشقان رسول شرکت کرسکتے ہیں جبکہ آڈیشن میں حصہ لینے والوں کی عمر کم از کم 17 سال ہونی چاہیئے۔

واضح رہے کہ عالمی مدنی مرکز فیضان مدینہ کراچی میں آڈیشن کا آغاز دوپہر 2:00 بجے ہوگا۔

مزید معلومات کے لئےاس نمبر پر رابطہ کریں:03131200026