23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں مدنی مرکز فیضان مدینہ جوہر ٹاؤن لاہور سے متصل دار الافتاء اہلسنت دعوت اسلامی میں بعد نماز عصر مرکزی مجلس شوری کے رکن ونگران
ائمہ مساجد حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے دورہ کیا ۔
رکن
شوری نے دارالافتاء اہلسنت کے اسلامی بھائیوں سے ملاقات کی اور دارالافتاءاہلسنت
دعوت اسلامی کے دیگر امور پر تبادلہ ٔ خیال کیا۔ (کانٹینٹ:
مصطفی انیس )