18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
پاک شیرازی کابینہ کےذمّہ داران کا مدنی حلقہ
5 years ago
باب المدینہ کراچی کی پاک شیرازی کابینہ میں دعوتِ اسلامی کے تحت ذمّہ داران کا مدنی حلقہ ہوا جس میں رکنِ شوریٰ حاجی امین عطاری مدنی قافلہ نے شرکت فرمائی اور مدنی حلقے میں شریک ذمّہ داران کی تربیت فرمائی اور مدنی پھولوں سے نوازا۔