24 جمادی الاولٰی, 1441 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ ہند کے تحت منگلور سٹی ساؤتھ ہند میں قائم اہلِ سنت کے دینی ادارے دار الارشاد میں سنتوں بھرے اجتماع کا اہتمام کیا گیا جس میں نگران مجلس جامعات المدینہ ہند نے شافعی طلبہ کے درمیان سنتوں بھرا بیان فرمایا اور انہیں دعوتِ اسلامی کا تعارف پیش کرتے ہوئے اجتماعات و مدنی مذاکروں میں شرکت کی دعوت دی۔ (رپورٹ:مجلس جامعات المدینہ ہند، شعبہ ریکارڈ & پبلیکیشن)