2 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

10 اگست 2020ء کو مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تحت بذریعہ زوم  ہند میں مدنی مشورہ ہوا جس میں ممبئی ریجن مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے تمام زون ذمہ داران نے شرکت کی۔ممبئی ریجن مجلس معاونت برائے اسلامی بہنیں کے ذمہ دار الطاف عطاری نے لاک ڈاؤن میں دیئے گئے مدنی کاموں کی دھومیں مچانے، گھریلو صدقہ بکس کے نظام کو مضبوط بنانے ، مدنی انعامات کی مہم کے لئے زیادہ سے زیادہ کوشش کرنے اور کارکردگی بہتر اور ممتاز کرنے کی ترغیب دلائی۔