2 صفر المظفر, 1442 ہجری

: : :
(PST)

دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام08 اگست 2020ء کو ہند کوٹا زون کی ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں کابینہ نگران اور زون سطح شعبہ ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔

شعبہ ذمہ دار نے بھی اپنے اپنے شعبے کے متعلق اپڈیٹ کیا۔ اس موقع پرزون نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے ہوئے ان کی تربیت کی اور کارکردگی فارمیٹ کے مطابق دینے اور وقت پر جمع کروانے کی ترغیب دلائی۔