شعبہ ٹرانسپورٹ دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام  12 اپریل 2021ء بروز پیر کراچی، گلشن اقبال شاہراہ قائدین شوروم کی افتتاحی تقریب کے موقع پر محفل نعت منعقد ہوئی جس میں شوروم مالکان نے شرکت کی۔

حاجی محمد فضیل عطاری نے ایثار کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے ہوئے رمضان میں غریب رشتہ داروں کی مدد کرنے اور دعوت اسلامی کے ساتھ خدمت دین میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔(رپورٹ: عبدالوہاب عطاری ایسٹ ملیر زون)