23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ
دنوں گجرانوالہ کی ایک مقامی شخصیت کے گھر
پر افطار اجتماع کا سلسلہ ہوا جس میں رکن شوری حاجی محمد عقیل عطاری مدنی نے شرکت کی
اور اسلامی بھائیوں کی دینی و روحانی
تربیت کی ۔اس موقع پر دعائے افطار کا
سلسلہ بھی ہوا ۔
رکن
شوری نے حاضرین کو رمضان المبارک میں
زیادہ سے زیادہ عبادت کرنے اور مسجد آباد کرنے کی ترغیب دلائی نیز اپنے عطیات دعوت اسلامی کی دینی و سماجی
خدمات میں ڈونیٹ کرنے کا کہا ۔ مشورے کے بعد رکن شوری نے امام صاحبان اور ذمہ
داران سے ملاقات بھی کی ۔ (کانٹینٹ:
مصطفی انیس )