22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
گزشتہ دنوں
دعوتِ اسلامی کے زیر اہتمام فیضان مدینہ
گوجرہ میں ٹوبہ زون کے ذمہ داران کا مدنی مشورہ ہوا جس میں تمام سطح کے ذمہ داران نے شرکت کی۔
ریجن ذمہ
دارمحمدعدنان عطاری اور نگران زون
محمدشہزاد عطاری نے ٹوبہ زون کےتمام ذمہ داران کی تربیت کی۔دینی کاموں کاجائزہ لیتے
ہوئے اہداف دئیے نیز رمضان عطیات کاجائزہ لیا۔آخر میں ذمہ داران کو عیدی کےطور پر
سوٹ پیش کئے۔