23 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
13 اپریل 2022ء کو پنجاب پاکستان کے شہر فیصل آباد میں قائم مدنی مرکز فیضان مدینہ میں ایک
ماہ کے اعتکاف مجلس کے اسلامی بھائیوں کی میٹنگ ہوئی جس میں اعتکاف
مجلس کےنگران و ذمہ داران اور حلقہ نگران اسلامی بھائیوں نے
شرکت کی۔
مرکزی مجلسِ شوریٰ کے رکن ونگران پاکستان مشاورت
حاجی محمد شاہدعطاری نے اعتکاف حلقہ نگران و ذمہ دار اسلامی بھائیوں کی تربیت فرماتے ہوئے انہیں جدول پر عمل کروانے اور نرمی سے پیش آنے کے بارے میں
مدنی پھول پیش کئے۔(
کانٹینٹ:رمضان رضا عطاری)