21 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوتِ
اسلامی کے زیر اہتمام 28 اپریل 2021ء بروز منگل کراچی ریجن، ایسٹ ملیر زون، ڈویژن
محمود آباد، علاقہ محمود آباد نمبر 6 میں بسلسلہ ایصال ثواب افطار اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں علاقے کے معززین ، کابینہ، ڈویژن، علاقائی سطح کے ذمہ
داران و دیگر اسلامی بھائیوں نے شرکت کی۔
نگران کابینہ
خادم حسین عطاری نے والدین کے ساتھ حسن سلوک کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کرتے
ہوئے والدین کی خدمت کا ذہن دیا۔ (رپورٹ: محمد اشفاق علی عطاری،نگران ڈویژن محمود آباد)