خوشخبری

”دعوتِ اسلامی کے شب و روز“کا قیام

اللہ کریم کے فضل و کرم سے عاشقانِ رسول کی مدنی تحریک دعوتِ اسلامی تقریباً دنیا بھر میں اپنا مدنی پیغام پہنچاچکی ہے،اس کے 107شعبوں اوردیگرمدنی کاموں کی خبروں(اپ ڈیٹس) کوتحریری صورت میں عام کرنے کے لئے ایک نیا شعبہ بنام”دعوتِ اسلامی کے شب و روز“ قائم کیا گیا ہے۔دئیے گئے لنک کو کلک کرنے سےآپ بذریعہ ویب سائٹ دعوتِ اسلامی کی اپ ڈیٹس سے آگاہ ہوسکتے ہیں ۔news.dawateislami.net

آپ بھی اپنے حلقے،ڈویژن،کابینہ ،زون ،ریجن اورشعبے کی اپ ڈیٹس اس واٹس اپ نمبریا میل آئی ڈی پر روانہ فرمائیں:

واٹس اپ نمبر:0303-2369286

میل آئی :shaboroz@dawateislami.net