21 ذوالحجۃ الحرام, 1441 ہجری

: : :
(PST)

7 جولائی 2020ء کو ممبئی ریجن ناگپور زون میں چندر کابینہ کی اسلامی بہنوں  کا اجلاس ہوا جس میں ڈویژن اور کابینہ کی نگران اورشعبہ جات کی ذمہ داران اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔نگران زون نے مدنی مذاکرے کی اہمیت بیان کرتے ہوئے مدنی کاموں میں اضافہ کرنے کا ذہن دیا۔ نگران زون نے مدنی انعامات ایپلی کیشن کے حوالے سے اسلامی بہنوں کی رہنمائی کی۔