دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں فار
ایسٹ ریجن کے ملک ساؤتھ کوریا میں ون ڈے سیشن بنام”A Night Journey“ کا انعقاد کیا
گیا جس میں 6 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو واقعۂ معراج
، معراج کے حوالے سے مفید معلومات،معراج کی حکمتیں اور مشاہدات، اللہ پاک کی طرف سے معراج میں ملنے والے انعامات نیز
رجب المرجب کےفضائل مع عبادات کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی گئیں۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں ساؤدرن افریقہ کے ملک
بوٹسوانا میں ون
ڈے سیشن بنام”A Night
Journey“ کا انعقاد کیا گیا جس میں 12 اسلامی بہنوں نے
شرکت کی۔
اس سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو واقعۂ معراج
، معراج کے حوالے سے مفید معلومات،معراج کی حکمتیں اور مشاہدات، اللہ پاک کی طرف سے معراج میں ملنے والے انعامات نیز
رجب المرجب کےفضائل مع عبادات کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی گئیں۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں مدنی ریجن کے ملک عرب شریف میں ون ڈے سیشن بنام”A Night Journey“ کا انعقاد کیا
گیا جس میں 40 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس سیشن میں شریک اسلامی بہنوں کو واقعۂ معراج
، معراج کے حوالے سے مفید معلومات،معراج کی حکمتیں اور مشاہدات، اللہ پاک کی طرف سے معراج میں ملنے والے انعامات نیز
رجب المرجب کےفضائل مع عبادات کے بارے میں اہم معلومات فراہم کی گئیں۔
کینیڈا کے شہر مسی ساگا میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام” واقعۂ معراج“کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ
اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا
میں بذریعہ اسکائپ ون ڈے سیشن بنام”
واقعۂ معراج“کا انعقاد کیا گیا جس میں
20 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
اس کورس میں معراج کی حکمتیں، سواریاں ، مقامات، جنت و دوزخ کا مشاہدہ وغیرہ معلومات فراہم کی گئیں نیز مدنی چینل دیکھنے اور مزید شارٹ کورسز میں شرکت کرنے کی ترغیب دلائی گئی۔
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا
میں ذمہ دار اسلامی بہنوں کا بذریعہ
اسکائپ ماہانہ مدنی مشورہ ہوا جس میں ڈویژن ذمہ دار اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ
نگران اسلامی بہن نے مدنی مشورے میں شریک اسلامی بہنوں کی کارکردگی کاجائزہ لیتے
ہوئے تربیت کی اوردینی کاموں کومزید بڑھانے اور اس میں بہتری لانے کے حووالے سے
نکات بیان کئے نیزہر ہفتے علاقائی دورے میں
شرکت کرنےاور مدنی حلقے میں شرکت کرنے کی
ترغیب دلائی۔
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں بیلجیم (Belgium ) میں آن لائن اصلاحِ اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس
میں کم و بیش 28 مقامی اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
کابینہ نگران اسلامی بہن نے ”علم دین کی فضیلت“ کےموضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور
اجتماعِ پاک میں شریک اسلامی بہنوں کو علم دین کی برکتیں، علم دین سیکھنے کے ذریعے
اور مطالعہ کرنے کے فوائد وفضائل بیان کئے
نیزرسالیہ نیک اعمال کی اہمیت بیان کرتے ہوئے اس پر عمل کرنے کا آسان طریقہ بتایا ۔
کینیڈا کے شہر
مانٹریال میں بذریعہ اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے زیرِ اہتمام کینیڈا کے شہر
مانٹریال( Montreal) میں بذریعہ
اسکائپ ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماع کا انعقاد کیا گیا جس میں کم و بیش 25 اسلامی
بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ دعوت اسلامی نے”نماز “ کے موضوع
پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو نمازوں کی پابندی کرنے کا ذہن دیا نیز دعوتِ اسلامی کے
دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے
ہوئے دعوتِ اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے
اور دینی کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
دعوتِ
اسلامی کے شعبہ شارٹ کورسز کے زیرِ اہتمام 15 مارچ2021ء کوسویڈن( Sweden) میں 3 دن پر مشتمل ”فیضان زکوٰة کورس“ شروع ہو
گا ۔اس کورس کا دورانیہ 1 گھنٹہ ہو گا
کورس میں شریک اسلامی بہنوں کو زکوة کا بیان قراٰن
و حدیث کی روشنی میں نیز زکوة کی حکمت ؟ سونے کی زکوۃ کے علاوہ کرنسی نوٹ کی زکوۃ کیسے
نکالی جائے وغیرہ جیسے مسائل سیکھنے کا موقع ملے گا ۔
کورس میں داخلے کی خواہش مند اسلامی بہنیں اپنے
علاقے کی متعلقہ ذمہ دار اسلامی بہن سے رابطہ کریں۔
کینیڈا کے شہر
برمپٹن اور کیلگری میں ہفتہ وار سنتوں
بھرے اجتماعات کا انعقاد
دعوت اسلامی کے زیر اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر برمپٹن اور کیلگری میں
ہفتہ وار سنتوں بھرے اجتماعات کا انعقاد کیا
گیا جن میں کم و بیش 52 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغات
نے ”دنیا کیا ہے؟“ اور ”ظالموں کا انجام “ کے موضوعات پر بیانات کئےاور
اجتماعات میں شریک اسلامی بہنوں کو ایک دوسرے کے ساتھ حسن سلوک سے پیش آنے کی ترغیب
دلائی نیز دعوتِ اسلامی کے دینی کاموں سے متعلق آگاہی فراہم کرتے ہوئے دعوتِ
اسلامی کے دینی ماحول سے وابستہ رہنے، ہفتہ وار اجتماع میں شرکت کرنے اور دینی
کاموں میں حصہ لینے کی ترغیب دلائی۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ مارچ 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو ناروے (Norway ) میں یوم قفل منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 23اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور12 اسلامی بہنوں نے کم و بیش
25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ3 اسلامی بہنوں نے ایام قفل منانے
کی سعادت حاصل کی۔
شیخ طریقت امیر اہل سنت دَامَتْ بَرَکَاتُہُمُ الْعَالِیَہ نے جسم
کے مختلف اعضاء بالخصوص زبان اور نگاہ کو گناہوں اور فضولیات سے بچانے کے عظیم
جذبے کے تحت یوم قفل مدینہ کی دینی تحریک کا آغاز فرمایاچنانچہ مارچ 2021ء کی پہلی
پیر شریف کو اٹلی(Itlay ) میں یوم قفل منایا گیا جس میں اَلْحَمْدُ لِلّٰہِ عَزَّ وَجَلَّ! 66 اسلامی بہنوں نے رسالہ خاموش شہزادہ کا
مطالعہ کیا اور 44 اسلامی بہنوں نے کم و
بیش 25 گھنٹے کا قفل مدینہ لگانے کی سعادت حاصل کی جبکہ 2 اسلامی بہنوں نے ایام
قفل منانے کی سعادت حاصل کی۔
کینیڈا کے شہر
مسی ساگا میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال
اجتماع کا انعقاد
دعوتِ اسلامی کے شعبہ اصلاحِ اعمال للبنات کے
زیرِ اہتمام گزشتہ دنوں کینیڈا کے شہر مسی ساگا (Mississauga) میں بذریعہ اسکائپ اصلاح اعمال اجتماع کا انعقاد کیا گیا
جس میں کم و بیش 22 اسلامی بہنوں نے شرکت کی۔
مبلغۂ
دعوت اسلامی ”شرم و حیا“کے موضوع پر سنتوں بھرا بیان کیا اور اجتماعِ پاک
میں شریک اسلامی بہنوں کو شرعی پردہ کرنے کا ذہن دیا نیز بے پردگی اور بے حیائی کے عذابات کے
بارے میں بتایا، روزانہ اپنے اعمال کا
جائزہ لینے کا ذہن دیتے ہوئے رسالہ نیک
اعمال پُر کرنے کی ترغیب دلائی۔
Dawateislami