18 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
افسوسناک خبر
5 years ago
پچھلے دنوں پنجاب کے شہر ڈھنگ شاہ منڈی عثمان والا
روڈ پر دعوتِ اسلامی کے سنّتوں بھرے اجتماع
سے واپس آنے والے مدرسۃ المدینہ بالغان کے قاری محمد جاوید عطاری ڈاکوؤں کی
فائرنگ سے زخمی ہوگئے تھے جنہیں فوری طبی امداد کے لئے لاہور کے جنرل اسپتال منتقل
کیاگیا۔ رکنِ شوریٰ حاجی یعفور رضاعطاری نےدیگر ذمّہ داران کے ہمراہ اسپتال جا کر
ان کی عیادت کی اور جلد صحتیابی کےلئے دعا
بھی فرمائی۔