22 جمادی الاولٰی, 1446 ہجری
دعوت
اسلامی کی مجلس جامعۃ المدینہ کے تحت 26نومبر 2019ء کو سیالکوٹ کے جامعۃ المدینہ
میں مدنی مشورہ ہوا جس میں جامعۃ المدینہ کے طلبہ اور اساتذۂ کرام نے شرکت کی۔
رکن شوریٰ حاجی محمد اظہر عطاری نے ٹیلی
تھوں کی کارکردگی کا جائزہ لیااور طلبائے کرام کی حوصلہ افزائی کی۔(رپورٹ:
عدنان شہزاد مدنی)